مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے رابطہ عامہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج نے تین میجرز کو ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر عہدوں سے برطرف کردیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج کے تین میجرزکوڈسپلن کی خلاف ورزی اورمس کنڈکٹ پرسزا دے دی گئی۔ تینوں میجرزکوالزامات ثابت ہونے پرملازمت سے برطرف کیا گیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق دو میجرز کو دودوسال قید کی سزا بھی سنائی گئی۔ ان کے خلاف الزامات میں اختیارات کا غلط استعمال اورغیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونا بھی شامل ہے۔
پاکستانی فوج کے رابطہ عامہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج نے تین میجرز کو ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر عہدوں سے برطرف کردیا گیا ہے۔
News ID 1894482
آپ کا تبصرہ